گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے غائب وزیراعلی علی امین گنڈا پور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے۔اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان قوم کی جنگ لڑ رہے ہیں، مجھے اپنے ہا ئو س اور ارکان پر فخر ہے، عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔وزیراعلی خیبرپختونخوا نے […]
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعظم سواتی گرفتار ،گزشتہ روز رات 11 بجے اسلام آباد پولیس کی جانب سے اعظم سواتی کو گرفتار کیا گیا،اعظم سواتی کو گرفتار کرکہ تھانہ سنگجانی میں منتقل کیا گیارات گئے اعظم سواتی کو تھانہ سنگجانی سے سی آئی اے سینٹرمنتقل کیاگیا۔
گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے غائب وزیراعلی علی امین گنڈا پور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے۔اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان قوم کی جنگ لڑ رہے ہیں، مجھے اپنے ہا ئو س اور ارکان پر فخر ہے، عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔وزیراعلی خیبرپختونخوا نے […]
(اصغر علی مبارک) روسی فیڈریشن کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف کرنل جنرل سرگئی یوروویچ اسٹراکوف نے جمعہ کو اسلام آباد میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دوطرفہ دفاعی تعاون کے مثبت پیش […]
Russian Armed Forces Deputy Chief of General Staff met with General Sahir Shamshad Mirza (Asghar Ali Mubarak) Deputy Chief of General Staff of the Armed Forces of the Russian Federation, Colonel General Sergey Yurovich Strakov, met with Chairman Joint Chiefs of Staff Committee General Sahir Shamshad Mirza in Islamabad on Friday. According to ISPR, during […]
……..(اصغر علی مبارک)۔ پاکستان کو دیگر ممالک کی طرح آئینی عدالتوں کی ضرورت ہے,کیا سپریم کورٹ کی موجودگی میں ہمیں کسی آئینی عدالت کی ضرورت ہے,جی ضرورت ہے بلکہ آئینی عدالت کی شدید ضرورت ہےسپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد ہزار وں میں ہے پاکستان میں مقدمات میں التوا کی بہت سی وجوہات […]
ملائیشین وزیر اعظم کےدورہ سے پاکستان میں سرمایہ کاری کی نئی راہیں…………..(اصغر علی مبارک)۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کےدورہ پاکستان سے معاشی رکاوٹیں دور جبکہ سرمایہ کاری اور ترقی کے نئے ر استے دریافت ہوئے ہیں۔پاکستان اور ملائیشیا نے تجارت، معیشت، بینکنگ، پورٹس، ٹیکنالوجی اور زراعت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون […]
اسلام آباد کے ڈی چوک تک نہیں آنے دیں گے،، وہ سب ڈی چوک میں کھڑے ہیں،،، خیبرپختونخوا سے آنے والے تو ابھی اسلام آباد کے برہان ہائی وے پر ہیں،، وہ بھی اسلام آباد میں کسی بھی وقت داخل ہو سکتے ہیں،، اور باتیں کرنے والوں کا یہ ماضی ہے کہ جب یہ جہاز […]
اسلام آباد میں پلاٹس خریدنے اور سرمایہ کاری کرنے کا سنہری موقع. سرمایہ کاروں کی کثیر تعداد نیلامی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے. نیلامی میں مختلف کٹیگریز کے کمرشل پلاٹس ڈویلپڈ سیکٹرز سمیت کمرشل مراکز میں پیش کئے جارہے ہیں. سہہ روزہ نیلامی میں موٹلز، اپارٹمنٹس سمیت کلاس تھری شاپنگ سینٹر کے […]
باغ ازادکشمیر نہ زمیں پھٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ آسماں گرا۔۔ ۔۔ آزادکشمیر کے ضلع باغ کی تحصیل دہیرکوٹ کے گاوں کوٹلی میں 17 سالہ نوجوان کی پانچ سالہ بچی سے زیادتی،پولیس نے FIR درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق پانچ سال کی معصوم بچی عیشاء جس کا تعلق تحصیل دھیرکوٹ کے گاؤں کوٹلی […]