اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین پی ٹی آئی نے 18 ایم این ایز کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے سپیکر کو جمع کرا دیئے۔ جمع کرائے گئے استعفوں میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا استعفی بھی شامل ہے، گوہر علی نے چار قائمہ کمیٹیوں سے استعفی دیا۔ بیرسٹر گوہر نے استعفی سپیکر آفس جمع […]
اسلام آباد (سہ پہر) این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 29 اگست تا 2 ستمبر اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ پنجاب کے شمالی وشمال مشرقی اضلاع میں30 سے 31 اگست کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر): غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور قبضہ مافیا کے خلاف وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔ بطول نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی زیر قیادت غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نے […]