جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےگزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر کے گھر جا کر ان کے بڑے بھائی سردار سلطان محمد ناصر کے انتقال پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری سردار سلطان محمد ناصر کا گزشتہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیر اعظم ہاؤس آمد،وزیراعظم سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات شروع ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشاور ت ہوگی ۔ ملاقات میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ […]
اسلام آباد(آئی پی ایس) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے اتفاق رائے سے اصل مسودے میں ترمیم کی گئی ہے۔ ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کل کابینہ کا اجلاس تھوڑی دیر کے لیے ہوا۔ آئینی مسودہ تیار […]
راولپنڈی ایس ایچ او صدربیرونی ندیم ظفر کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، 13 سالہ گمشدہ بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا۔تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس کو متاثرہ لڑکے کی والدہ نے درخواست دی کہ اس کا بیٹا محمد واسع گھر سے مدرسہ گیا جو واپس نہ آیا ہے، صدر بیرونی پولیس […]
راولپنڈی: ائی ایس پی ار پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 05 دہشت گردوں کو گرفتار کیا: خودکش جیکٹس ضبط پشین کے علاقے میں ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران، فرنٹیئر کور بلوچستان شمالی نے پانچ خوارج دہشت گردوں کو گرفتار کیا، جن میں ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد مفتی قاسم بھی شامل […]
غزہ (آئی پی ایس )یحیی سنوار کی شہادت نے ایک بار پھر حماس کو قیادت کے حوالے سے دو راہے پر کھڑا کردیا ہے۔ اس وقت تحریک کی قیادت کے لیے پانچ نام سامنے ہیں۔ خالد مشعل، محمود الظہر، موسی ابو مرزوق، محمد سنوار اور خلیل الحیہ میں سے کسی کو قیادت سونپی جاسکتی ہے۔خالد […]
راولپنڈی(آئی پی ایس)حکومت پنجاب کی جانب سے اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی میں 2 دن کی توسیع کا اطلاق بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات پر نہیں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق پابندی کا اطلاق خصوصی درخواست پر ہونے والی ملاقاتوں پر نہیں ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف […]
اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی-مینگل) کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ بزور طاقت خفیہ طریقے سے لائی جانے والی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر پی ٹی آئی […]
اسلام آباد(اردو ٹائمز) اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو پر حکومتی و سکیورٹی ذرائع کا رد عمل،اختر مینگل غلط بیانی اور مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں۔ حکومتی و سکیورٹی ذرائع کے مطابق اختر مینگل صاحب نا صرف آزادی سے گھوم پھر رہے ہیں بلکہ میڈیا سے بات چیت بھی کر رہے ہیں۔ حیرانی […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیر اعظم کے ظہرانے پر اراکین اسمبلی کے نمبر پورے نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں،حکومتی ذرائع کے مطابق ظہرانہ تمام اراکین کی حاضری یقینی بنانے کے لئے نہیں دیا گیا۔ظہرانہ کا مقصد آئینی ترمیم پر جاری اراکین اسمبلی کے ساتھ مشاورت کا احاطہ کرنا تھا، اس حوالے سے بے […]