Saudi Ministry of Media launched the ‘Global Harmony’ initiative as a part of the Kingdom’s ‘Quality of Life’ Program, a key pillar of the Vision 2030 objectives at the Al-Suwaidi Park on Wednesday night. This initiative will help illustrate the diverse lives of residents across Saudi Arabia, reflecting the social and cultural integration of communities […]
اسلام آباد:برطانیہ کی قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی اور انہیں مڈل ٹیمپل میں بطور بینچرمنتخب کیا گیا۔ تاہم ان کی وہاں سے روانگی کے وقت پی ٹی آئی کارکنوں نے قاضی فائز اور پاکستانی ہائی کمشن کی گاڑی پر حملہ کردیا۔ جس وقت […]
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں نمٹائے گئے اور زیرالتوا مقدمات کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ مقدمات نمٹائےجانے کی تفصیلات شامل ہیں۔ ویب سائٹ پر موجود معلومات کے مطابق 29 اکتوبر کو سپریم کورٹ میں 36 مقدمات کا اندراج ہوا […]
ریاض(آئی پی ایس)سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے وزیراعظم شہباز شریف کی ’فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس‘ میں شرکت پر کہا ہے کہ وزیراعظم اور ان کے وفد کی میزبانی کرنا ہمارے لیے ایک اعزاز کی بات ہے، شہباز شریف نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت پاکستان کا وژن پیش کیا۔ وزیراعظم اورسعودی […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل کر دیا۔ ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت نے بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل کے گرفتار دو سابق ایم پی ایز کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی، ملزمان اختر حسین لانگو اور شفیع محمد کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر […]
پشاور جمیعت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کوئی وقتی تنظیم نہیں ہے، جے یو آئی نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک نظریہ دیا ہے، جے یو آئی اپنی 100 سالہ تاریخ رکھتی ہے۔مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]
لاہور(آئی پی ایس )پنجاب حکومت نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی نئی اتھارٹی کے لیے بنائی گئی 10 رکنی کمیٹی نے پرپوزل تیار کر لیا، اتھارٹی کو چھ ماہ کے اندر آپریشنل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ ، انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری […]
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن کے لئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نام بھجوا دیئے۔ذرائع کے مطابق تجویز کنندہ ناموں میں کوئی بھی وکیل شامل نہیں، قومی اسمبلی سے عمر ایوب، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر کے نام جبکہ سینیٹ سے شبلی فراز، محسن عزیز […]
اوٹاوہ سکھ علحیدگی پسند تحریک خالصتان سے تعلق رکھنے والے رہنماں کے کینیڈا کی سرزمین پر قتل کے معاملے پر کینیڈا اور انڈیا کے درمیان تعلقات میں تنا بڑھتا جا رہا ہے۔کینیڈا نے منگل کو الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے اہم ساتھی اور انڈین وزیر داخلہ امت شاہ کینیڈا میں سکھ علیحدگی […]