اسلام آباد مردہ مرغیوں کاگوشت مین ہائی وے روڈ پرفروخت اسلام آباد فوڈ اتھارٹی خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف مردہ مرغی کاگوشت پی ڈبلیو ڈی بحریہ اور جناح گارڈن میں مختلف فوڈپوائنٹ پرفروخت کیا جانا تھا اسلام اباد فوڈ اتھارٹی پہ سوالیہ نشان؟ https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2024/04/0-3.mp4
اسلام آباد حکومتی ارکان کی طرف سے سینیٹر اور ایم این اے کے اعزاز میں دیےگئے افطار اشائیے میں ممبر پی پی پی پنجاب کونسل (بنارس چوہدری) کی خصوصی شرکت اس موقع پر سینیٹر اسحاق ڈار، سابق وزیراعظم پاکستان اور Senator یوسف رضا گیلانی، MNAرانا محمودالحسن، MNA محترمہ شہلا رضا، اور سابق وزیراعظم پاکستان؛ اور […]
کراچی ویسٹ، تھانہ منگھوپیر کے آرز محمد گوٹھ میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروش اور غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کیا جارہا ہےکومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں […]
راولپنڈی( )نصیر آباد پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار، چھینی گئی رقم 25 ہزار روپے، وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق سٹریٹ کرائم کی وارداتو ں میں ملوث 02رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا،ملزمان کی شناخت حسنات اور عارف کے نام سے ہوئی، چھینی […]
ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے ایس ایچ او چکری کو اوورسیز پاکستانی کی درخواست پر فوری کارروائی کرکے دادرسی کرنے پر تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا، بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران انعام کے حقدار ہیں، آئندہ بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری […]
آر پی او راولپنڈی بابر سر فراز الپا اور سی پی او سید خالد ہمدانی نے گزشتہ رات یوم حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا،آر پی او راولپنڈی اور سی پی او راولپنڈی نے مرکزی جلوس کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اورافسران کو ہدایات دیں،اس موقعہ […]
طارق علی بسرا ایڈیشنل سیکرٹری کلچر حکومت پنجاب کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا ایڈیشنل چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں – سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر ، کالم نگار پیر سید سہیل بخاری ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر ، […]
اسپیکر قومی اسمبلی نے عمر ایوب خان کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔ اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، عمر ایوب نوٹیفکیشن اجراء کے بعد چیمبر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ اسپیکر آفس میں اپوزیشن لیڈر کے لیے اسکروٹنی کا عمل مکمل کیا گیا۔ اپوزیشن […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاؤڈر سے بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں جس پر پولیس نے ماہرین کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے حوالے سے ایک نیا واقعہ سامنے آیا ہے، عدالتی ذرائع کے مطابق انہیں پاؤڈر سے بھرے خطوط بھیجے […]
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے معاملہ پر حلف نہ ہونے کی صورت میں سنی اتحاد کونسل کو سینیٹ کی 11 میں سے 10 نشستیں ملنے کا امکان ہے۔ ایوان میں اس وقت سنی اتحاد کونسل کے 91 اور اپوزیشن کے 27 اراکین نے حلف لیا ہے۔ 25 مخصوص […]