اسلام آباد (سہ پہر) غیر رجسٹرڈ ویٹرنری ادویات ساز فیکٹری سیل، ایک ملزم گرفتار ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد اور ڈریپ کی مشترکہ کارروائی اسلام آباد: فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی مشترکہ ٹیم نے غوری ٹاؤن اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے […]
Islamabad (Sapeher Times) The special sports camp, “Top City One Summer Rush 2026,” organized for the residents and families—especially children—of the renowned and prestigious residential project “Top City One” in the twin cities, concluded with all its grandeur. The spectacular sports summer camp was organized under the special vision and direction of Top City One […]
اسلام آباد (سہ پہر) جڑواں شہروں کی معروف اور ممتاز ترین رہائشی منصوبے “ٹاپ سٹی ون” میں مقیم رہائشیوں خاندانوں اور بالخصوص بچوں کے لیے منعقدہ خصوصی اسپورٹس کیمپ “ٹاپ سٹی ون سمر رش 2026اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا اس شاندار اسپورٹس سمر کیمپ کا انعقاد ٹاپ سٹی ون کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی سواں خرم اشرف کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کرپا ٹیپو سلطان رانجھا معہ ٹیم کی کامیاب کارروائیاں تین ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ برآمد، مقدمات درج، مزید تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق تھانہ کرپا پولیس نے بحکم افسران بالا اور ایس پی سواں خرم اشرف کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ہمارے معاشرے میں پولیس کا ذکر آتے ہی عام آدمی کے ذہن میں متعدد سوالات ابھرتے ہیں۔ کیا انصاف میسر آئے گا؟ کیا تفتیش غیر جانب دار ہوگی؟ کیا قانون طاقتور کے سامنے اپنی پوری قوت کے ساتھ کھڑا ہو سکے گا؟ یہ وہ سوالات ہیں جو برسوں سے عوامی اعتماد […]
ہری پور (سہ پہر) سرائے صالح کے نواحی گاؤں نئی آبادی گاڑ کے لوگوں کا 45 سالہ دیرینہ مطالبہ اکبر ایوب خان اور یوسف ایوب خان نے پورا کر دیا گیا، گاؤں نئی آبادی گاڑ میں عرصہ 45 سال سے گاؤں کے ٹوٹے پھوٹے راستوں کی وجہ سے اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا […]
ہری پور (سہ پہر) حطار اسٹیٹ میں بانڈی پمپ کے قریب گاڑی راہگیروں سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 50 سالہ مسماۃ (ک) جانبحق جبکہ 55 سالہ مسماۃ (ن) بی بی اور 8 سالہ فروا زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے جانبحق اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے […]
ہری پور (سہ پہر) خان پور میں بھمالہ کے قریب 21 سالہ ساحل تنویر سکنہ کوٹلی (کشمیر) نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ اطلاع موصول ہوتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظاہر میاں کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم […]
راولپنڈی (سہ پہر) انقرہ میں منعقدہ ایک پروقار عسکری تقریب کے دوران ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل سیلکوک بیرکتاروغلو نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ترکیہ کی مسلح افواج کا سب سے اعلیٰ عسکری اعزاز ‘ڈسٹنگویشڈ سروس میڈل’ (ڈسٹنگوئشد سروس میڈل) پیش کیا ہے۔ یہ باوقار تمغہ فیلڈ […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے جوڈیشیل کمپلیکس کے موثر سکیورٹی انتظامات ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان فیلڈ میں رہ کر سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور امن و امان کا قیام اولین ترجیح […]