معروف سیاسی ، سماجی شخصیت سینئر مسلم لیگی رہنما چوہدری اسماعیل گجر سابق وزیر آزاد کشمیر کے فرزند ارجمند جو کہ اپنے والد گرامی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پنجاب کی سیاست میں قدم رکھنے والے ایک خوبصورت اور خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار نوجوان چوہدری کاشف اسماعیل گجر ہیں جن کا ماضی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی ہدایت پر ان کیلئے برطانوی شہریت چھوڑنے اور ان کی سیکیورٹی پر کروڑوں روپے خرچ کرنے والے تاجر سے قومی اسمبلی کا ٹکٹ چھین لیا۔ مقامی انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے 12 جنوری 2024 کو عمران خان کے سیکیورٹی چیف […]
سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا معاملہ،لاہور بار نے انٹراکورٹ اپیلوں میں فریق بننے کیلئے درخواست دائر کردی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور بار کی جانب سے وکیل حامد خان نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ انٹرا کورٹ اپیلوں میں عوامی مفاد اور بنیادی حقوق کا ایشو زیر […]
مسلم لیگ ن نے سردار مہتاب عباسی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی،سردار مہتاب عباسی کی رکنیٹ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق سردار مہتاب عباسی کو ن لیگ کی طرف سے 3شوکاز نوٹس جاری کیے گئے تھے جن کا انہوں نے […]
بانی پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 22 جنوری کو سماعت کرے گا۔لاہور ہائیکورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل ٹرائل روکنے کیلئے درخواست دائر کر رکھی ہے۔ عمران خان […]
ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں سیاستدانوں نے بچوں، بھائیوں اور قریبی رشتہ داروں کو ایک بار پھر انتخابی میدان میں اتار دیا۔خیبرپختونخوا میں بیشتر سیاسی جماعتوں نے موروثی سیاست کی روایت برقرار رکھتے ہوئے عام ورکررز کو پیچھے دھکیلا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھائیوں، […]
مسلم لیگ ن کو گوجر خان میں بڑا جھٹکاگوجر خان سے مسلم لیگ ن کے رہنما امیدوار ایم پی اے سابق چیئرمین یونین کونسل دولتالہ سید قلب عباس شاہ نے 8 فروری کے انتخابات کے لیے امیدوار برائے قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری سرفراز احمد خان کی مکمل حمایت […]
غیر معمولی رفتار۔ بے مثال معیار 20 برس سے رکا ہوا منصوبہ چند ماہ میں تکمیل کے قریب فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز جوبلی ٹاؤن کا 10 روز میں افتتاح وزیر اعلی پنجاب محسن کا فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز جوبلی ٹاؤن کا دورہ وزیر اعلی محسن نقوی نے پراجیکٹ پر […]
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبائی کابینہ کے ہمراہ ٹیمپل روڈ، مزنگ کے چائے کے مشہور ہوٹل پر چائے پی۔ وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی آمد پر قوت گویائی سے محروم افراد جمع ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے قوت گویائی سے محروم افراد کو اپنے پاس بلایا اور ان سے مصافحہ کیا۔قوت گویائی […]
وزیراعلی محسن نقوی نے کیمبرج امتحانات میں فزکس میں ٹاپ کرنے والے طالب علم محمد خضر کامران کو انعامی رقم کا چیک دیا طالب علم امر جیت سنگھ اور ایان رضا نے روبوٹک برج کا ماڈل پیش کیا،ننھی طالبات نے پاور جنریٹر،گراس ہوپر کے ماڈل پیش کئے،طلبا وطالبات کی تخلیقی صلاحیتوں کا سراہا وزیراعلی محسن […]