اسلام آباد (سہ پہر):(آئی پی ایس)عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ملزمان سمندر پر ہوں یا آسمان پر، گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں متنازع ٹویٹس کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ایمان […]
اسلام آباد (سہ پہر):(آئی پی ایس)قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے محمو دخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا۔ آغاز ہی میں اسپیکر نے کہا کہ آج وقفہ سوالات نہیں ہوگا۔ اس موقع […]
اسلام آباد (سہ پہر): (آئی پی ایس) الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 159 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی، پارلیمنٹ میں داخلے سے روک دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے 32، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سمیت پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ اسمبلی کے 33، کے پی اسمبلی کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے حریت پسند قیادت کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک بھارتی عدالت نے معروف حریت پسند خاتون رہنما اور تنظیم دخترانِ ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو ایک سیاسی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ رپورٹس […]
Lahore January 16, 2026 (Sapeher Times) Recognized as one of the country’s top emerging voices, Shae Gill has been named Spotify RADAR Pakistan’s featured artist for 2026. Shae Gill’s unique vocals and her commanding ability to blend contemporary with the traditional has allowed her to conquer the hearts of audiences not just locally but abroad. […]
اسلام آباد (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک ہوگئے’ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خوارجیوں کے خلاف 2 مختلف کارروائیاں کی’ بنوں اورکرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی جہنم واصل کر دے ہیں
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، متعلقہ افسران کو ہدایت،شہریوں کے مسائل […]
پشاور (سہ پہر) پنجاب سے خیبر پختونخوا گندم اور آٹے کی ترسیل میں رکاوٹیں – وفاقی حکومت سے فوری مداخلت کی اپیل سیکرٹری خوراک حکومتِ خیبر پختونخوا کی جانب سے وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق، حکومتِ پاکستان کو ایک اہم خط ارسال کیا گیا ہے، جس میں پنجاب کی بعض چیک پوسٹس پر گندم […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی ڈولفن اویس علی خان نے سیکٹر کمانڈر، ایم ٹی او ڈولفن اور ڈولفن اسٹاف کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا۔ میٹنگ میں افسران کو ہدایت کی گئی کہ ای پی پی (EPP) ایپ کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو یقینی بنایا جائے تاکہ ڈیوٹی کی مؤثر مانیٹرنگ، بروقت رپورٹنگ […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی راول سعد ارشد کی زیر صدارت راول آفس میں کرائم میٹنگ میٹنگ میں ایس ڈی پی او نیوٹاؤن ،ایس ڈی پی او وارث خان،ایس ڈی پی او سٹی،ایس ایچ اوز، محرران اور ڈی ایف سیز کی شرکت، ایس پی راول نے تمام افسران سے فردا فرداً زیر تفتیش مقدمات کی […]