National Commission on the Status of Women proudly commences the Roll Out of the National Women’s Agenda 2024, Pakistan, in partnership with UNFPA & Pathfinder International on Health, Climate Change & Law, and UNICEF & British Council on Education. Islamabad,(saqib khan khattar)National Commission on the Status of Women (NCSW) inaugurated a series of participatory dialogues […]
خیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے خدو خال اور طریقہ کار واضح ہونے تک اس کی حمایت نہیں کریں گے۔اسلام آباد میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا ہاس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کی سربراہی میں نشست ہوئی جس میں رکن قومی اسمبلی نے […]
سینیٹ اجلاس کے دوران سوات اور سرگودھا میں ہجوم کے ہاتھوں شہریوں کے قتل کے خلاف سینیٹر شیری رحمان نے قرار داد پیش کر دی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ سوات اور سرگودھا میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کی سینیٹ مذمت کرتا ہے۔ قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ وفاق اور صوبائی […]
صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الہی نے ڈھیل اور ڈیل کا طعنہ دینے والوں کو دبنگ جواب دے دیا۔ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الہی نے کہا کہ رہائی کے بعد پہلا موقع ہے کہ میں باہر آیا ہوں، ڈیل اور […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شاہ محمود قریشی ،راجہ خرم نواز اور دیگر کے خلاف تھانہ کورال میں درج مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے شاہ محمود قریشی ، خرم نواز و دیگر ملزمان کو مقدمے سے بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فرخ علی نے شاہ محمود قریشی ، […]
وفاقی کابینہ نے “آپریشن عزم استحکام” کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے مالی سال 23-2022 کی قومی اقتصادی کونسل کی سالانہ رپورٹ پر غور کیا، وفاقی کابینہ نے ای سی سی، […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے تین نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 3 نئے آنے والے ججز کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس ملک شہزاد ، جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن سے عہدے کا حلف […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی ایپلوں کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا درخواستوں پر سماعت کر رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی […]
اسلام آباد: (پ ر: مورخہ 22 جون، 2024): سی ڈی اے اسلام آباد میں 27 جون 2024 کو مارگلہ ٹری ڈرائیو سیشن کا انعقاد کرے گا.اس سلسلے میں اوپن ہاؤس کا انعقاد جناح کنونشن سینٹر میں 27 جون 2024 کو شام 4 بجے سے 6 بجے کیا جائے گا یہ فیصلہ چئیرمین سی ڈی اے […]
اسلام آباد: (پ ر: مورخہ 22 جون، 2024): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایات پر عیدالاضحیٰ پر خدمات سر انجام دینے والے سینٹری ورکرز کے اعزاز میں چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے استقبالیہ دیا. استقبالیہ میں چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا، آئی جی اسلام […]