چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر قابضہ مافیا کے خلاف آپریشن، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر اتوار کے روز ڈی سی ۔سی ڈی اے سردار محمد اصف. نے ہمراہ تحصیدار اور انفورسمنٹ عملہ نے سنگجانی تھانہ کے پاس سی ڈی اے زمین پر قائم غیر قانونی کمرہ جات کو […]
حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان حتمی معاملات طے پاگئے تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر و وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو کشمیر کمیٹی کا چئیرمین بنانے کا فیصلہ کر لیا گی کشمیر کمیٹی کا چئیرمین کا انتخابات سوموار کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کو قومی اسمبلی میں 8 کی بجائے 14 قائمہ […]
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو قومی اسمبلی میں چارقائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ڈاکٹرفاروق ستار قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین اور امین الحق قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے چیئرمین بن گئے۔ سیکرٹریٹ نے بتایاکہ جاوید حنیف قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین ہوں گے اور حفیظ الدین […]
پی ٹی آئی ممبر اسمبلی جنید اکبر نے کور کمیٹی سے استعفی دے دیا پی ٹی آئی ممبر اسمبلی جنید پارٹی قیادت کے حوالے سے کھل کر سامنے آگئے جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے نہ میں کسی گروپ کا حصہ ہوں نہ ہونگا، عمران خان پر میری جان […]
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاورمانیکا کو تھپڑ مارنے والے وکیل فتح اللہ برکی کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔ انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد میں خاورمانیکا پر تشدد کیس میں گرفتار وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت […]
امریکی قرارداد کے جواب میں پاکستانی قرار داد پر امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا موقف سامنے آگیا۔ پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری الزبتھ ہورسٹ نےکہا پاک امریکا تعلقات بہترین مقام پرہیں،کسی بھی دیرینہ رشتے میں کبھی کبھی دراڑ پڑ جاتی ہے،دراڑ پر بات چیت کرنے کے لیے ہمارے پاس ایک فریم ورک ہے،متعدد معاملات پر ڈائیلاگ کررہے […]
بولیویا میں حکومت کے خلاف سازش کا الزام صدر پر ہی آگیا جہاں بغاوت کے الزام میں گرفتار فوجی جنرل نے صدر کو بغاوت کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا ہے۔گرفتار جنرل نے کہا کہ صدر نے اپنی مقبولیت بڑھانے کے لیے بغاوت کرنے کا کہا تھا۔ بولیویا کے صدر نے اپنی ہی حکومت کے […]
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کرلیا، بل کے تحت الیکشن ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججز کو تعینات کیا جاسکے گا۔الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا اختیار آئین کے تحت الیکشن کمیشن کے پاس ہے۔الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کی تحریک وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے پیش کی۔ سنی اتحاد […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے عمر ایوب کے پارٹی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے شبلی فراز سے استعفی کامطالبہ کردیا ہے۔عمر ایوب کے استعفے کے اعلان کے بعد اپنے ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ پارٹی کے اہم عہدوں پر فائز چند دیگر […]