کمشنر لاہورڈویژن آفس کیلئے اپر مال،جی او آر ون،بروم ہیڈ عمارت کی بحالی اورتزئین و آرائش کا پہلا مرحلہ مکمل وزیراعلیٰ محسن نقوی نے نئے کمشنر آفس کا معائنہ کیا وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کمشنر لاہور ڈویژن سمیت نئے کمشنر آفس میں دیگر افسران کے دفاتر دیکھے نئے کمشنر آفس کولاہور کی بہترین اورمرکزی جگہ […]
وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے ایف ایم ریڈیو ”صحت زندگی“ کے سٹوڈیوز اورمختلف شعبوں کا معائنہ کیا،ایف ایم ریڈیو ”صحت زندگی“ کیلئے پیغام ریکارڈ کرایا میڈیکل کے مختلف شعبوں کے ماہرین کو ایف ایم ریڈیو ”صحت زندگی“ پر مدعو کیا جائے اورعوام کو صحت کے حوالے سے آگاہی دی جائے:محسن نقوی مختصر عرصے میں متعدد […]
سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر […]
حکومت سازی کا معاملہ،مولانا فضل الرحمان اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کل جے یو آئی کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں نے یو آئی کے ہارنے کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس میں جے یو آئی کی آئندہ کی حکمت عملی بھی طے […]
راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ حامد کاظمی کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی،ساتھیوں کے ساتھ ملکراپنے ہی مالک کے گھر چوری کرنے والا ملازم گرفتار، چوری شدہ 02کلاشنکوف، کیمرہ اور موبائل فون برآمد،ملزم شہری کے گھر ملازم تھا جس نے فیملی کی غیر موجودگی میں گھر سے چوری کی تھی۔تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس […]
راولپنڈی ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سید خرم علی نے محکمہ پولیس سے ریٹائرڈہونے والے افسران کے اعزاز میں ریجنل دفتر میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا، ریٹائرڈ ہونے والے افسران ڈی ایس پی آر آئی بی خالد ملک، سب انسپکٹر غلام محمدکی الوداعی تقریب میں ایس ایس پی آرآئی بی، ایس ایس پی لیگل، […]
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 قلعہ سیف اللہ میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بعد جمیعت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار سید سمیع اللہ کو کامیاب قرار دے دیا گیا ہے، حالانکہ اس سے قبل ووٹوں کی گنتی میں پشتونخوا میپ کے خوشحال کان کاکڑ کو کامیاب قرار دیا گیا تھا، لیکن […]
سابق وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کے دور میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں علمی، ادبی و ثقافتی سرگرمیاں عروج پر تھیں، کوڈ 19وباء کے بعد یونیورسٹی میں علمی و تحقیقی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں تھیں، 8نومبر 2023ء کو وائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی،پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے بصیرت انگیز پالیسیوں […]
آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر ، ڈی آئی جی جیل خانہ جات میاں سالک جلال اور ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ عدیل حیدر پر مشتمل محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس مؤرخہ 23 جنوری ، 2024 کو آئی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ محکمانہ پروموشن کمیٹی […]