راولپنڈی ( ) سٹی ٹریفک پولیس، راولپنڈی کے سینیئر ٹریفک اسسٹنٹ نعمان احمد کو دوران ڈیوٹی موبائل و پرس سنیچر کو رنگے ہاتھوں پکڑنے پر سی ٹی او راولپنڈی کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ و نقد انعام۔ تفصیلات کیمطابق گذشتہ روز مصریال روڈ پر ایک قابلِ ذکر واقع میں سینئر ٹریفک اسسٹنٹ نعمان نے موٹر […]
.عام انتخابات کے بعد وفاق اور صوبوں میں حکومت کی تشکیل کے لیے مشاورت کا عمل جاری ہے اور وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے تقریب حلف برداری 3مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ مسلم لیگ(ن) کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے لیے نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے مریم نواز […]
راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی ندیم ظفر کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، زمین پر قبضے کی کوشش کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 07 ملزمان گرفتار،کلاشنکوف اور 02 پسٹل برآمد۔تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے زمین پر قبضے کی کوشش کرنے اور جان سے مارنے […]
راولپنڈی ( )سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق آر اے بازار کے علاقے میں پتنگ بازی سے متعلق آگاہی واک، واک میں پولیس افسران، انجمن تاجران کے عہدیداران اور سول سوسائٹی کی شرکت، پتنگ بازی اورہوائی فائرنگ ایک جان لیوا کھیل ہے، اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں مت […]
پشاور سی سی پی او پشاور سید اشفاق انور کی زیر صدارت ضلع پشاور کے پولیس افسران کیساتھ عام انتخابات کے دوران نمایا ں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے حوالے سے اعلیٰ سطح تقریب کا انعقاد ملک بھر کی طرح ضلع پشاور میں بھی پرامن ، شفاف اور محفوظ انتخابات کے انعقاد کے لیے کیپٹل […]
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس میں ان کے وکیل خواجہ حارث نے سپریم جوڈیشل کونسل کی مزید معاونت سے معذرت کرلی۔ جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس میں سپریم جوڈیشل کونسل کا آج اجلاس ہوا جس میں جسٹس مظاہر نقوی کے وکیل خواجہ حارث بھی […]
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے مزید 10 امیدواروں کو کامیاب قراردیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کامیاب قرار دیئے گئے تمام امیدواروں کا تعلق ن لیگ سے ہے ،الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 82سرگودھا سے مختار احمد ملک کامیاب قرار پائے جبکہ این اے 93چنیوٹ […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حلقہ پی پی 122میں تحریک انصاف کا حمایت یافتہ آزاد امیدوار دوبارہ گنتی میں جیتی ہوئی نشست ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سے ری کاونٹنگ میں سیٹ چھن گئی۔ دوبارہ گنتی میں ریٹرننگ آفسر نے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کرنل(ر) محمد ایوب […]
پشاور ہائیکورٹ کا خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 73 پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ امیدوار علی زمان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے پی کے 73 کے امیدوار علی زمان کا نتائج کے خلاف درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری […]
پشاور ہائی کورٹ نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیس غیر موثر قرار دے کر نمٹا دیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے کیس کی سماعت کی۔ایمل ولی کے وکیل نے کہا کہ اسمبلی رہی نہ بانی پی ٹی آئی رکن […]