اسلام آباد (سہ پہر) سرچ آپریشنز کے دوران 434 افراد، 215 گھروں، 54 دکانیں، 24 ہوٹل، 313 موٹر سائیکلوں اور 83 گاڑیوں کو چیک کیا گیا 19مشکوک افراد اور 28 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔ دارلحکومت میں انسداد جرائم پیشہ کیلئے مختلف علاقوں میں گرینڈ کومنگ کاروائیاں جاری ہیں۔
اسلام آباد (سہ پہر) بہارہ کہو پولیس نے چوری میں ملوث 05 افراد گرفتار کر کے،سگریٹ، نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد کر لیا,زیرحراست ملزمان پر پہلے سے مقدمات درج ہیں،۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
اسلام آباد (سہ پہر) موبائل کمپنیوں نے پی ٹی اے کی منظوری سے کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ موبائل پیکجز کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 19 سے 33 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ماہانہ کال اور ڈیٹا پیکجز 500 روپے تک مہنگے کر دیے گئے۔ 15 روزہ […]
راولپنڈی (سہ پہر) تفتیش کے معیار کو بہتر بنانے اور تفتیشی افسران کی استعداد کار کو بڑھانے کے لیےپولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تربیتی ورکشاپ، تربیتی ورکشاپ میں مختلف تھانوں کے تفتیشی افسران کی شرکت، ورکشاپ میں اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر اور پولیس افسران نے تفتیشی افسران کو مختلف مقدمات بالخصوص منشیات کے مقدمات کی تفتیش […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ روات راجہ افتخار کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی، موٹر سائیکل چوری،دیگر چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں مطلوب گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل،رقم 40 ہزار روپے، پانی کی موٹریں اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے […]
راولپنڈی (سہ پہر) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی تھانہ آر اے بازار اور تھانہ ویسٹریج کے علاقہ میں کھلی کچہری، ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی پوٹھوہار، ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے، غیر قانونی سرگرمیوں کی روک […]
راولپنڈی (سہ پہر) تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محترمہ عالیہ نیلم نے اٹک کا دورہ کیا، جہاں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان اور ڈپٹی کمشنر اٹک مدثر احمد شاہ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک ملک علی ذوالقرنین کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر اٹک پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے دس دہشت گردوں کو ہلاک اور دو خودکش حملہ آور خواتین کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع سوراب اور مستونگ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کامیاب آپریشنز کیے، جن کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک اور دو خودکش حملہ […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Pakistani Security Forces eliminated Ten terrorists and arrested two female suiciders, According to details Pakistan’s security forces conducted successful intelligence-based operations in the Surab and Mastung districts of Balochistan, eliminating 10 terrorists while arresting two female suicide bombers and one facilitator. A cache of weapons, ammunition, and explosive materials was also recovered […]
اسلام آباد (سہ پہر) معرکہ حق میں مسلح افواج نے خودمختار نظام اور سائبر سکیورٹی کے ذریعے سرحدوں کا دفاع کیا’ انڈس روبوٹکس اینڈ آٹونومس سسٹم ایکسپو کی تقریب سے وزیراعظم خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہ نمائش اور اقدامات پاکستان کو 21 ویں صدی کی جدید ٹیکنالوجی میں صف اول کا ملک […]