راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کی حکمت عملی جنرل باجوہ کی تھی۔ یہ بات وکیل فیصل چوہدری نے عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )خیبرپختونخوا اسمبلی نے فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری طور پر واپس لینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔مشترکہ قرارداد پاکستان تحریک انصاف کے عبدالسلام آفریدی نے پیش کی تھی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ آئین و قانون کے مطابق شفاف ٹرائل ہر شہری کا حق ہے، جبکہ […]
اٹاوہ (سہ پہر)(آئی پی ایس )کینیڈا میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر محمد سلیم نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ محمد سلیم نے 1995 میں محکمہ خارجہ جوائن کیا اور وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ انہوں نے جرمنی، رومانیہ، بحرین اور کینیڈا میں قائم پاکستانی سفارت خانوں میں بھی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نظام میں خرابیوں کا پول کھول دیا ہے اور اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2024 میں ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2024 کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں گردشی قرضوں میں اضافے کا باعث بنیں، گردشی قرضے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سپریم کورٹ نے جائیداد کے تنازع سے متعلق جاری فیصلے میں کہا ہے کہ عوام کی جانب سے فیصلے میں تاخیر کی ذمہ داری صرف عدالتوں پر ہی عائد کی جاتی ہے، جبکہ فریقین اور ان کے وکلا بھی اس طرح کی تاخیر کے لیے یکساں طور پر ذمہ […]
اسلام آباد (سہ پہر): پاکستان نے تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ سال 2024 کو الوداع جبکہ نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ سال 2025 کو خوش آمدید کہا ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک کے بعد رات 12 بجتے ہی پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوگیا، گھڑیال میں 12 بجتے ہی ملک کے […]
اسلام آباد (سہ پہر): الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان الطاف احمد خان انتقال کر گئے۔ اہلخانہ ذرائع کے مطابق الطاف خان 3 سال قبل حادثے کے بعد سے کومہ میں تھے۔ اہلخانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ الطاف خان کی نمازِ جنازہ آج سوا دو بجے توتکان، مالاکنڈ میں ادا کی جائے گی۔
اسلام آباد (سہ پہر): وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر نادرا نے 10 سال سے زائدالعمر بچوں کیلئے خصوصی ”ب فارم“ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، بچوں کے یہ نئے ”ب فارم“ خصوصی سیکیورٹی فیچرز کے حامل ہوں گے، بچوں کے انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنا […]
اسلام آباد (سہ پہر): یونان کشتی حادثے کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے میں تفتیش کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکاروں سے متعلق محکمانہ تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں تشکیل دی گئی خصوصی ٹیم نے تمام اہلکاروں کو […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) ملکی ترقی کے لئے علامہ اقبال کے ترقی کے وژن کو سمجھنا ضروری ہےویژن 2025ء کے تحت پاکستان 25بہترین معیشتوں میں شامل ہونےکےلیے تیارہےپی ایم ایل این کی حکومت ہمیشہ کامیابی کی علامت رہی ہے جب اقتدار میں آئی تو پاکستان نے ترقی کی اور بتایا کہ پاکستانی […]