اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ن لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کو فون […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپیکس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزرا اعلی، سول اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان سمیت دیگر اہم عہدیدار شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق دوران اجلاس وزیراعظم نے 26 […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس )پنجاب میں چینی سرمایہ کاروں نے 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامندی ظاہر کردی۔پنجاب ہاس اسلام آباد میں چین کے اعلی سطح کے وفد نے وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کی اور پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضا مندی ظاہر کی۔وزیر اعلی کا کہناتھاکہ چین کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) ڈپلومیٹک فسیلٹیشن اینڈ شٹل سروس کا قبضہ خوش اسلوبی سے میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ایم سی آئی کے ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن ڈی ایم اے کے سپرد کر دیا گیا۔چئیرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایم اے کی ڈائریکٹر ثانیہ حمید […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے گزشتہ سال 2024کے ماہ دسمبر کے آخری عشرے میںٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 31ہزار سے زائد گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائیں، سنگین خلاف ورزیوں پر6584گاڑیوں اور موٹرسائیکلز کو مختلف تھانہ جات میں بند کیا، جبکہ گزشتہ سال غیر قانونی پارکنگ پر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سے مذاکرات کرنے والی اپنی کمیٹی کے لیے چارٹرآف ڈیمانڈ تیار کر لیا ہے جو حکومتی ٹیم کے سامنے رکھے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی نے پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد چارٹر آف ڈیمانڈ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پی ٹی وی میں جعلی اسناد پر بھرتی ہونیوالوں کے کے خلاف ایف آئی اے کا بڑا اقدام ، گرفتاریاں شروع،کون کہاں سے گرفتار ہوا؟ دستاویزات جاری
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) دفتر خارجہ کی سابق ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی دارالحکومت میں میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔ دوسری […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے کالعدم دہشتگرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغانستان میں کسی مغربی صوبے میں بسانے کیلئے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگے تھے۔خواجہ آصف نے نجی ٹی وی بات کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کے جیل میں رہنے پر اخراجات کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے بات کی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی چیئرمین […]