جہلم (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ مدثر بھٹی کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ 02 شراب سپلائر گرفتار بھاری مقدار میں شراب برآمد ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، شراب سپلائر […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد ہمدانی کا لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے شہر بھر کا دورہ اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے، سی پی او نے لاء اینڈ آرڈر صورتحال کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) اہل غزہ کی امداد لے جانے اور اسرائیلی محاصرہ توڑنے کے لیے جانے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد کا استقبال کرنے کے لیے سیکڑوں شہری اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ شہریوں کی بڑی تعداد اسلام آباد ایئرپورٹ پر سابق سینیٹر مشتاق احمد کے استقبال کے لیے موجود ہے، جہاں لوگ فلسطین […]