راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد ہمدانی 13 جنوری منگل بوقت 01:00 بجے دن تھانہ نیو ائیرپورٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے،شہری تھانہ نیو ائیرپورٹ اور ایس ڈی پی او آفس کینٹ سرکل سے متعلق شکایات کے لیے شرکت کریں،جبکہ 12:00بجے دن کراؤن مارکی مصریال روڈ بھاٹہ چوک تھانہ نصیر آباد […]
راولپنڈی (سہ پہر) جاتلی پولیس نے منشیات سپلائر سے 12 کلو چرس برآمد کرلی،زیر حراست شخص نے شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کا انکشاف کیا ہے، زیر حراست شخص قبل ازیں ڈکیتی معہ قتل، ڈکیتی، منشیات اور اسلحہ ناجائزکے مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہے، منشیات کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات […]
راولپنڈی (سہ پہر) مورگاہ پولیس نے گھر سے طلائی زیوارت چرانے والی ملازمہ کو شوہر اور ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، طلائی زیورات کی فروخت سے ملنے والی رقم 40 لاکھ برآمد، ملزمہ اپنی ساتھی کے ہمراہ گھر میں کام کاج کے بہانے داخل ہوئی اور اپنا نام فرضی بتایا،ملزمہ طلائی زیورات چرا کر روپوش […]