لاہور (سہ پہر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے بتایا ہے کہ 28 – ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے تعاون سے آج 21 ، اکتوبر 2025ء شام 6 ، بجے منعقد کی جا رہی ھے – […]
واشنگٹن (سہ پہر): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان پر قومی مفاد کے خلاف کوئی شرط عائد نہیں کر سکتا۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے ہونے والے حالیہ مذاکرات مثبت اور تعمیری […]
اسلام آباد (سہ پہر) فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک ایران کے شہر برزی گریشنگ میں مارا گیا۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق جمیل عرف ٹیٹک کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ دہشتگرد جمیل ضلع پنجگور کا رہائشی تھا اور بولیدہ سمیت متعدد علاقوں میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں سرگرم رہا۔ سکیورٹی ذرائع […]