اسلام آباد (سہ پہر) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں اعلی سطح پارلیمانی وفد 19تا 21جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ کرے گا۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کا دور چین چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس ژا لی جی کی دعوت پر ہو رہا ہے، سال 2026 میں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیر توانائی اویس لغاری نے نیپرا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اووربلنگ کے نقصانات پر17فیصد قابو پالیا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ نیپرا نے سٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ جاری کی یہ جون 2025کی ہے،اس حوالے سے […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا سید حامد کاظمی کی سربراهی میں منشیات کے خلاف بڑی کاروائی، پولیس ٹیم نے منشیات سپلائر گرفتار کر کے ساڑھے 05 کلو چرس برآمدکر لی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ٹیکسلا کی سربراهی میں پولیس ٹیم نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے […]