اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا وائرلیس میسیج۔ ناقص پرفارمنس پر ایس ڈی پی او سبزی منڈی کو کلوز لائن کرکے چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی رمنا کو بری ترین پرفارمینس پر معطل کرکے چارج شیٹ کیا گیا ہے۔ ایس ایچ او آبپارہ کو ناقص […]
اسلام آباد (سہ پہر) پی ٹی آئی نے چارٹر آف ڈیمانڈ تحریری طور پر حکومت کو پیش کر دیئے مطالبات میں دو کمیشن آف انکوائری بنانے کا مطالبہ کیا گیا چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں یا تین سنیئر ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ ججز کا انتخاب،حکومت اور پی ٹی آئی ملکر […]
ڈیرہ غازی خان (سہ پہر) پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹییز اشفاق احمد کا بطور کمشنر ڈیرہ غازی خان تعیناتی ملتوی کردی گئی صلوت سعید کی بطور رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹییز تعیناتی کینسل کرکے صلوت سعید کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ہیلتھ سیدہ آمنہ طاہر زیدی کو […]
راولپنڈی (سہ پہر):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے […]
خیبر /راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں بڑھتے دہشت گردی کے واقعات پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 22 خوارج ہلاک کردیے گئے جبکہ 18 زخمی ہوگئے دوسری جانب سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں امن کی بحالی اور خوارج کے خاتمے تک کارروائیاں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پانڈ کیس کا فیصلہ کل صبح ساڑھے 11 بجے سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے عملہ نے پی ٹی آئی وکلا کو اس حوالے سے […]
سپین (سہ پہر)(آئی پی ایس )افریقی ملک موریطانیہ سے غیرقانونی طور پر اسپین جانے والوں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 44 پاکستانیوں سمیت 50 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔خبرایجنسی کے مطابق 86 تارکین وطن کی کشتی 2 جنوری کو موریطانیہ سے روانہ ہوئی تھی۔ مراکشی حکام کا کہنا ہیکہ کشتی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا نے حکومت کے رویے پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات سے بھاگ رہی ہے، اگر اختیار ہے تو کمیشن بنائیں جہاں ہم قیدیوں کی فہرست پیش کردیں گے۔خیبر پختونخوا ہا ئو س […]
رحیم یار خان (سہ پہر) رحیم یار خان میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی (ڈی سی سی) کی ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں کمیٹی ممبران میاں امتیاز احمد ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن رحیم یار خان و سابق ایم این، اے، سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن رحیم یار خان چوہدری محمد عمر جعفر […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے وفاع و رکن قومی اسمبلی محترمہ زیب جعفر کی ساس اور سابق کوارڈیینٹر وزیر اعظم پاکستان چوہدری فیصل ذوالفقار کی والدہ کی وفات پر پاکستان مسلم لیگ ن کی خواتین اراکین قومی اسمبلی کی محترمہ زیب جعفر کی رہائش گاہ آمد،ساس کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے […]