اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت کے ملازمین کو جمعہ 26دسمبر کو چھٹی نہیں ہو گی، اس حوالے سے کیبنٹ ڈویژن نے وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا
اسلام آباد (سہ پہر) اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ قائد اعظم کی تعلیمات کا عملی ثبوت ہے۔ چوہدری محمد یٰسین سی ڈی اے مزدور یونین نے ہمیشہ مسلم مسیحی اتحاد کا اعلیٰ مثال قائم کی۔ اورنگزیب خان قائداعظم کی سالگرہ اور کرسمس کے موقع پر سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے)کامسیحی برادری سے […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)علاقے کی ترقی بنیادی سہولیات عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے ۔ راجہ محمد حنیف ۔ یونین کونسل لوھدراں کے معروف سیاسی و سماجی رہنما راجہ محمد حنیف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔ […]