نوڈیرو (سہ پہر) خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدابخش بھٹو آمد، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی۔آصفہ بھٹو زرداری نے شہدا کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی، ملک کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ آصفہ بھٹو زرداری نے شہید محترمہ […]
کوہلو (سہ پہر) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بھارتی پراکسی فتن الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)سے جاری بیان کے مطابق 25 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بھارتی پراکسی تنظیم […]
اسلام آباد (سہ پہر): پاکستان کی معروف شاعرہ پروین شاکر کی 31ویں برسی جمعہ کے روز منائی گئی۔ اس موقع پر شعرا، ادبا، سابق ساتھیوں اور پروین شاکر ٹرسٹ (پی ایس ٹی) کے اراکین نے ایچ-8 قبرستان میں مرحومہ کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور خراجِ عقیدت پیش کیا۔ تقریب […]