اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر دیا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بتایا کہ آپریشن غضب للحق میں کارروائیوں کے دوران افغان طالبان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے، اب تک افغان طالبان رجیم کے 527 […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4 جہازوں کا انتظام ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ایک جہاز کی یقین دہانی سعودی عرب نے کی ہے، ایک جہاز امارات سے فجیرہ کے راستے آئے گا۔ پاکستان کے لیے دو خام تیل کے جہاز امریکہ سے آئیں گے، سعودی عرب اور امارات سے آنے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت میں ایرانی سپریم لیڈر کے انتقال پر احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس کیجانب سے گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے تمام ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی […]