انہیں کوئی بتائے کہ چند روز قبل سول جج عاصم حفیظ کی ڈائن بیوی نے گھریلو کمسن ملازمہ رضوانہ پر تشدد کر کے دونوں بازوں، دونوں ٹانگیں توڑ دی ہیں، چہرے پر گرم استری بھی لگائی۔ آج ان آنٹیوں کی زبانیں کیوں گُنْگ ہو گئی ہیں؟ #JusticeForRizwana
دو کمسن بچیاں برساتی پانی میں ڈوب کر جان بحق واقعہ گاؤں اقبال باجکانی میں پیش آیابرساتی پانی میں ڈوب کر دو سگی بہنیں 4 سالہ صابیہ اور 6 سالہ صنوبیہ جان بحق ہوگئیں دونوں بچیاں گھر کے باہر کھیل رہی تھیں کہ اچانک ڈوب گئیں ایک گھنٹہ تلاش کے بعد بچیوں کے نعش نکال […]
گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ پر تشدد کے مقدمے میں پیش رفت ہوگئی۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق زخمی بچی اور اس کے والد کا بیان قلمبند کرلیا گیا ہے۔ تشدد کرنے والی ملزمہ جج کی بیوی نے یکم اگست تک ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مصدقہ […]