پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) 8 مارچ کو عورتوں کے حقوق کے نام پر ناچنے والی آنٹیاں منظر عام سے غائب admin 2023-07-29 انہیں کوئی بتائے کہ چند روز قبل سول جج عاصم حفیظ کی ڈائن بیوی نے گھریلو کمسن ملازمہ رضوانہ پر تشدد کر کے دونوں بازوں، دونوں ٹانگیں توڑ دی ہیں، چہرے پر گرم استری بھی لگائی۔ آج ان آنٹیوں کی زبانیں کیوں گُنْگ ہو گئی ہیں؟ #JusticeForRizwana