راولپنڈی (سہ پہر) پنجاب میں ٹریفک پولیس کے اختیارات میں اضافے کے بعد ٹریفک عملہ کی جانب سے عوام سے بد سلوکی بہیمانہ رویہ اور مارپیٹ کے بڑھتے واقعات میں دن بدن اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے گزشتہ روز راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کی حدود میں ٹریفک اہلکار کی جانب سے شہری کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے ایس پی صدر زون کاظم نقوی کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ کیا،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ،ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی اور انہیں چیکنگ کو موثر بنانے اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ڈی پی او کوہسار نوشیروان احسن منہاس نے چیک پوائنٹس کا دورہ کیا۔ فرائض کی ادائیگی پر مامور پولیس افسران کو شہریوں سے مثالی رویہ اپنانے اور موثر سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں