لندن (سہ پہر) ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی 20 بڑی ایئر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق ایئرلائن انڈسٹری کورونا وبا کے بعد بدترین […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے مکمل اور جامع حل کے حوالے سےایران کے ساتھ تعمیری بات چیت ہوئی ہے اس لیے ایران کے بجلی گھروں پر حملے 5 روز کیلئے موخر کر دیئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ ’ایران کے بجلی گھروں اور […]
اسلام آباد (سہ پہر): پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک 39 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ماروی ملک کو دماغی ایمبولزم کے باعث تشویشناک حالت میں کراچی کے ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ وینٹی لیٹر پر […]