اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ آبپارہ پولیس کی بروقت کارروائی
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ آبپارہ پولیس کی بروقت کارروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 02 ملزمان گرفتار، وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے، اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت موثر کاروائیاں جاری ہیں، والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھیں اور انہیں ہر قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں سے دور رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں،اسلام آباد پولیس