تہران (سہ پہر)(آئی پی ایس )ایران میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کرنے کے بعد ایرانی فوج کا بڑا اعلان سامنے آ گیا ہے۔ایرانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل اور دشمن دہشتگرد گروہوں پر الزام لگایا کہ وہ عوامی تحفظ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فوج قومی مفادات […]
اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 6 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان گرفتار کاروائیوں میں 1 کروڑ 74 لاکھ سے زائد مالیت کی 63.18 کلو گرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں انڈسٹریل ایریا لاہور کے قریب ملزم […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل نے وفاقی دارالحکومت میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ چینی کمپنی چائنہ تھری گورجز کارپوریشن (سی ٹی جی) کے نام پر کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے منظم گروہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ملزمان نے سی […]