اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے آج سے 5جولائی تک ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، پوٹھوہار، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، بالاکوٹ، مری، گلیات میں موسلادھار بارش متوقع ہے […]
لاہور (سہ پہر) پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر مرکزی رہنماوں نے ن لیگ کے اعلی عہدیداروں سے رابطہ ہوا ہے۔پارٹی ذرائع کے پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں وفاق اور پنجاب میں شمولیت پر بات ہوئی،حکومت میں شمولیت کے لئے دونوں پارٹیوں کی اعلی سطح کی قیادت میں رابطہ ہوا۔ ذرائع نے مزید […]
اوکاڑہ (سہ پہر) سابق وزیر پنجاب میاں منظور احمد اوکاڑہ میں اپنے دوست میاں محمد نواز وٹو کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے لیکن گرمی کی وجہ سے گاڑی سے باہر نہ نکلے اور لینڈ کروزر میں بیٹھ کر اے سی میں نماز جنازہ ادا کی جس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر بھی وائر ہوگئی۔ […]