اسلام آباد (سہ پہر): (آئی پی ایس)پاکستان سمیت 14 اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک مشترکہ اعلامیے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان مزدور تحریک کے سرگرم رہنما قموس گل خان خٹک انتقال کر گئے۔ مرحوم نے مزدوروں کے لیے لازوال اور بے پناہ خدمات سرانجام دیں، جنہیں ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سرپرستِ اعلیٰ اور سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بڑھتا ہوا اعتماد معاشی استحکام کی علامت ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی اور مالی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی […]