راولپنڈی (سہ پہر) شدید برفباری، بارش اور پھسلن کے باعث مری میں ہنگامی صورتحال۔۔۔ ڈی پی او مری ڈاکٹر رضا تنویر خود فیلڈ میں موجود، شہریوں اور سیاحوں کے محفوظ انخلا کے لئے ریسکیو آپریشنز جاری، سیاحوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری، گزشتہ شام 5 بجے سے مری اور اطراف میں شدید برفباری اور برفانی طوفان […]
اسلام آباد (سہ پہر) مری جانے والے سیاحوں کے لئے رات کو ہونے والی سنوفال کی وجہ سے مری کے داخلی راستے بند ہیں۔ مری جانے والے دونوں راستوں پر ڈائیورشنز لگائی گئی ہیں اور ٹریفک واپس موڑا جارہا ہے۔مری انتظامیہ سنوفال سے بند راستوں کو کھولنے کی کوشش کررہی ہے۔ مری جانے والے سیاحوں […]
اسلام آباد (سہ پہر) ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ نے “ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد” میں ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ڈائریکٹر آئی ٹی پی ایف ایم 92.4 عائشہ جمیل اور ایجوکیشن ونگ کے افسران نے شرکاء کو ٹریفک قوانین اور محفوظ سفر کے لئے آگاہی فراہم کی۔