نیٹو (سہ پہر) نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے خبردار کیا ہے کہ اگر برازیل، چین اور بھارت نے روس کے ساتھ تجارت جاری رکھی تو انہیں ثانوی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جو ان ممالک کی معیشت پر شدید منفی اثر ڈال سکتی ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک روٹے […]
راولپنڈی (سہ پہر) معرکہ حق و باطل میں ایک اور خارجی اپنے انجام کو پہنچا دیا گیا، سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں بھارت کی سرپرستی میں چلنے والی دہشتگرد تنظیم فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے خلاف کامیاب آپریشن کے دوران بدنام زمانہ دہشتگرد حمید اللہ کو جہنم واصل کر دیا۔ حمید اللہ پاکستان […]
لاہور (سہ پہر) مون سون کا زوردار سپیل، لاہور میں موسلادھار بارش سے مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لاہور اور گردونواح میں رات بھر وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش سے متعدد شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ واسا کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے پانی والا تالاب میں سب سے […]