قاہرہ (سہ پہر)(آئی پی ایس )مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے غزہ جنگ بندی معاہدہ ہونے کی صورت میں امریکی صدر ٹرمپ کودستخط کی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی۔عرب میڈیا کے مطابق مصری صدر نے کہا ہے کہ اگر غزہ جنگ بندی معاہدہ ہوجاتا ہے تو صدر ٹرمپ کو جنگ بندی معاہدیکی […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزارتِ خزانہ نے مالی سال 26-2025 کے لیے نیا مقامی قرضہ لینے کا سالانہ منصوبہ تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق حکومت رواں مالی سال میں 22 ہزار ارب روپے سے زائد کا نیا قرضہ لے گی، جو پرانے قرضوں کی ادائیگی اور بجٹ خسارے کی فنانسنگ کے لیے لیا جائے گا۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت نے کپپٹن(ر)محمد محمود کو وفاقی سیکرٹری ہائوسنگ تعینات کر دیا۔اسٹلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کے تحریری احکامات جاری کر دیے۔ کپپٹن(ر)محمد محمود گریڈ 21کے آفیسر ہیں جو اس وقت نئی پوسٹنگ کے منتظر تھے۔