Fawad, currently a member of the Istehkam-i-Pakistan Party, was taken to an undisclosed location on Saturday after police raided his residence in Islamabad, police sources told. The former minister’s family had claimed he was “abducted from his house in Islamabad by officials in plainclothes when he was having breakfast”. According to the first information report, […]
ایران نے افغانستان کی سرحد کے قریب سے 3 اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتار کرلیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق 3 گرفتار اسرائیلی جاسوس ایران کے مشرقی حصے میں ڈرون حملہ کرنے کی تیاری کررہے تھے۔ ایران کی انٹیلیجنس منسٹری نے افغانستان کی طالبان حکومت کے تعاون سے اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتارکیا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے […]
وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے) میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کل ہو گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پیش ہونے والے وکلاء کی فہرست عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے ایڈوکیٹ خالد یوسف کے ذریعے جمع کرائی۔ فہرست کے مطابق آٹھ وکلاء سلمان صفدر ، […]
ڈیرہ غازی خان ٹک ٹاک پر دوران ڈیوٹی ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والے بارڈر ملٹری پولیس کے اہلکاروں کو کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس نے اہلکاروں جمیل احمد اور فیاض کو معطل کر دیا ذرائع https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/11/st.mp4
اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہریار آفریدی کی خلافِ قانون نظربندی پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد و دیگر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شہریار آفریدی کے خلاف مقدمات کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواست پر سماعت […]
پشاور تھانہ انقلاب پولیس نے علاقہ غریب آباد میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سیمنٹ تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کر دیا، کارروائی کے دوران دو ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا ہے، ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران جعلی سیمنٹ بنا کر مشہور کمپنی کے نام پر فروخت کرنے کا اعتراف […]
اسلام آباد ماحولیاتی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ گلوبل وارمنگ روکنے کے لیے فضا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کا صفایا ضروری ہے۔ اسی اتفاق رائے کی روشنی میں کیلیفورنیا میں قائم ائیرلوم کاربن نامی کمپنی نے لائم اسٹون یا چونا پتھر کے ذریعے فضائی صفائی کا بیڑا اٹھایا ہے۔ ائیرلوم کاربن کاربن کیپچر […]
راولپنڈی راولپنڈی کے باسی مضر صحت گوشت کھانے سے بال بال بچ گئے،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،1200 کلو مضر صحت گوشت تلف محلہ نارئیان، راول ٹاؤن 2 میں غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پکڑا گیا۔سلاٹر ہاؤس میں ذخیرہ شدہ بدبودار اور بے رنگ گوشت مارکیٹ میں سپلائی کیا جانا تھا۔
راولپنڈی موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کینٹ سرکل پولیس کی موثر کاروائی، گزشتہ ماہ میں بائیک لفٹر گینگز کے 41 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کے چوری شدہ 91 موٹرسائیکل برآمد، ریس کورس پولیس نے 10 ملزمان کو گرفتار کرکے 25 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کیے، نصیر آباد پولیس نے 15 ملزمان کو گرفتار […]