اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کیلئے مو ثر کریک ڈاون، سنگین جر ائم میں ملوث سات مجرمان اشتہا ریو ں سمیت12جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری تفصیلات کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ٹی او کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ ہمایوں کی زیرصدارت رمضان المبارک میں ٹریفک پلان کے حوالے سے اہم اجلاس۔ ضلع بھر میں ٹریفک پولیس کے 450 سے زائد افسران و جوان تعینات کئے جارہے ہیں۔سی ٹی او اسلام آبادنے تمام افسران کو رمضان المبارک میں مساجد، امام بارگاہوں، مارکیٹوں، سستے بازاروں، […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی کا اوپن ڈور پالیسی کے تحت “کھلی کچہری کا انعقاد کھلی کچہری میں شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی ہدایات جاری کیں،شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر اور فوری حل ہماری اولین ترجیح ہے ۔تفصیلات کے […]