وارث خان پولیس کی کارروائی،پاک-ساؤتھ افریقہ کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والا بکی ساتھی سمیت گرفتار،ملزمانایپ کے ذریعے مخصوص گاہکوں کے ساتھ آن لائن جوا کھیل رہے تھے، ملزمان کے قبضہ سے جوا پر لگی رقم 20500 روپے، 04 موبائل فون، 06 ٹیلی فون سیٹ برآمد، ملزمان سے کمپیوٹر لیپ ٹاپ، ایل سی ڈیز، کھاتوں […]
ایس ایچ او للہ رانا عبدالطیف اور ٹیم کی بڑی کاروائی، 10یوم قبل میاں بیوی کے قتل میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے فوری موقع کا وزٹ کیا اور ڈی ایس پی پنڈدادنخان کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا،ملزمان میں لال خان، محمد اسلم،ذاکرہ […]
فیک انکانٹرز کی سپیشلسٹ بھارتی فوج کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن بری طرح ناکام ہوگیا ۔ہندوستان کی ایک اور بھونڈی سازش بے نقاب، ہزیمت اور رسوائی بھارتی فوج کا مقدر بن چکی ہے ، وادی نیلم کی گریس ویلی ساناڑ سے تعلق رکھنے والے پانچ نوجوان جڑی بوٹی کی تلاش میں گھر سے نکلے […]
غزہ: نہتے فلسطینوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل نے وائٹ فاسفورس کا استعمال شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی تباہ کن بمباری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ اسرائیل نے فلسطینوں کیخلاف وائٹ فاسفورس کا استعمال کیا۔ اسرائیل غزہ کی پٹی پر بڑے پیمانے پر فضائی، زمینی اور سمندری حملے کررہا ہے۔ […]
سپریم کورٹ میں ترجیحی مقدمات کی پالیسی کا معاملہ ،سپریم کورٹ میں کس نوعیت کے مقدمات ترجیحی بنیادوں پر سنیں جائیں گے؟ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے ترجیحات طے کرلیں ۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی نے سات نکاتی پالیسی کی منظوری دی، وہ مقدمات جن کا […]
چیئرمین پی ٹی آئی سے کون سے 10 وکلا جیل میں ملاقات کر سکیں گے؟ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی سے پوچھ کر فہرست اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔ عدالت میں جمع کرائی گئی فہرست کے مطابق منگل اور جمعرات کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے وکلا […]
Chief Justice Aamir Farooq also dismissed the petition for expulsion of Chairman PTI The Official Secrets Act court had also rejected the bail plea of Chairman PTI
منصورہ سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس نے امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا سمیت بڑی تعداد میں کارکنان کو گرفتار کیا ہے اور یہ عمل امریکی سفارت خانہ کے سامنے غزہ مارچ کے انعقاد سے ایک روز قبل کیا گیا۔ انتظامیہ کا فلسطین کی حمایت کرنے والوں […]
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا ترکیہ کے صد سالہ یومِ جمہوریہ کے موقع پر پیغام ترکیہ کے یومِ جمہوریہ کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے برادر ملک ترکیہ کے عوام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں. 29 اکتوبر 1923 کو […]
کل سے اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملہ شروع کیا اور مسلمانوں پر مسجد اقصی کو بند کر دیا ہے،سراج الحق اطلاعات کے تمام تر زرائع بند کر دیے گئے ہیں،خوارک ادویات کے راوستے بند کر دیے گئے،سراج الحق بیس دنوں سے غزہ جلتا رہا لیکن اقوام متحدہ نے اجلاس تک نہیں بلایا گیا،سراج الحق […]