اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی ڈیڈلاک نہیں ہے اور یہ ترامیم گڈ گورننس اور وفاق و صوبوں کے درمیان مضبوط تعلقات کے لیے لائی جا رہی ہیں۔ […]
بیجنگ (سہ پہر) چینی وزارت نقل و حمل نے اعلان جاری کیا ہے کہ امریکی بحری جہازوں سے خصوصی بندرگاہی فیس کی وصولی عارضی طور پر معطل کی جارہی ہے۔ حال ہی میں کوالالمپور میں چین اور امریکہ کے درمیان ہونے والے اقتصادی اور تجارتی مذاکرات میں اتفاق رائے پر عمل درآمد کرنے کے لیے، […]
تھائی ملائیشیا (سہ پہر) تھائی ملائیشیا سرحد کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ڈوبنے والی کشتی میں تارکین وطن سمیت تقریباً 70 افراد سوار تھے جن میں سے اب تک 11 لاشیں نکالی جاچکیں جب کہ13 افراد کو زندہ بچا لیا گیا […]