لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ بانی پی ٹی […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل 5 رکنی […]
عام انتخابات کے سلسلہ میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پنجاب اور سندھ کے میدانوں میں اترنے کی تیاری کر لی۔مولانا فضل الرحمان 25 جنوری کو ملتان، 26 جنوری کو مظفر گڑھ میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ جاری شیڈول کے مطابق سربراہ جے یو آئی 27 جنوری کو صبح کندھ […]
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کارکنوں کو انتخابی ریلی میں اصلی شیر لانے سے منع کردیا۔ پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں بتایا کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے موہنی روڈ پر […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ نے دھرنا ختم اور احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پریس کلب کے باہر اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ آج ہم اپنی تحریک کے چوتھے […]
عام انتخابات کو صاف شفاف بنانے کےلئے کوششیں جاری ہیں، الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی اور کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمند کردیے۔ بلدیاتی ادارے صرف روزمرہ کے امور نمٹائیں گے۔ سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کینٹ بورڈز کے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز انتخابی عمل کی تکمیل تک بند رہیں گے۔ الیکشن کمیشن […]
بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر دہشت گردی کے ثبوت منظر عام پر آ گئے۔ گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے بلوچستان میں کی جانے والی دہشت گردی کے شواہد موجود ہیں۔ بھارت خفیہ طور پر پاکستان میں دہشت گرد قوتوں کی مالی معاونت کررہا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا […]
پنجاب حکومت کی منظوری پرمحکمہ خزانہ پنجاب نے عام انتخابات کےلیے 4 ارب 18 کروڑ 55 لاکھ روپے کے فنڈز تقسیم کر دیئے۔ محکمہ خزانہ کی دستاویزات کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں، آرمی و رینجرزکے اخراجات اور ممکنہ اضافی اخراجات کی مد میں ڈپٹی کمشنرز کو آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس میں 2 ارب 99 […]
پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 11 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی […]
پاکستان تحریک انصاف نے بلے کا انتخابی نشان واپس لیے جانے کا ’اسمارٹ حل‘ نکال ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلے کا انتخابی نشان واپس لیے جانے کے بعد پی ٹی آئی کے انتخابی امیدوار عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے لڑ رہے ہیں جس کے تحت انہیں مختلف انتخابی نشان الاٹ کیے گئے ہیں۔ سوشل […]