پاکستان لاہور (سہ پہر) پنجاب اسمبلی سے کائٹ فلائنگ ریگولیشنز بِل 2025 کثرت رائے سے منظور۔ Sapeher Times 2025-12-28 لاہور (سہ پہر) پنجاب اسمبلی سے کائٹ فلائنگ ریگولیشنز بِل 2025 کثرت رائے سے منظور۔ پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے۔ بغیر اجازت پتنگ بازی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی ہوگی