LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی سرکاری ملازمین کو جمعہ کو چھٹی نہیں ہو گی ، وضاحتی نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت کے ملازمین کو جمعہ 26دسمبر کو چھٹی نہیں ہو گی، اس حوالے سے کیبنٹ ڈویژن نے وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا

X