پاکستان راولپنڈی (سہ پہر) صدرواہ پولیس نے شراب سپلائر گرفتارکر لیا Sapeher Times 2025-12-22 راولپنڈی (سہ پہر) صدرواہ پولیس نے شراب سپلائر گرفتارکر لیا، 60 بوتلیں , چوری کے مقدمہ میں گرفتار شخص سے 6 موٹر سائیکل برآمد کر لیں، منشیات کے خاتمہ کیلئے ٹھوس شواہد سے چالان کیا جائیگا، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی