LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) ایف بی آر کا اسلام آباد میں جائیدادوں کی نئی ویلیوایشن معطل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (سہ پہر) ایف بی آر نے اسلام آباد میں جائیدادوں کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ۔

ایف بی آر نے وزیراعظم کی ہدایت پر نوٹیفکیشن معطل کیا،
ایف بی آر نے 8 دسمبر کو اسلام آباد میں پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن مقرر کیں تھیں،
پراپرٹی سیکٹر نے ایف بی آر کی نئی ویلیوایشن کو مسترد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

X