LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد (سہ پہر) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا ،سینیٹ اجلاس منگل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا،سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس طلبی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

X