LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 6جون سے پیر 9جون تک عید الاضحی کی تعطیلات ہوں گی ۔

X