LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) پولیس میں محکمانہ احتساب کے حوالے سے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے 8 پولیس افسران و اہلکاروں کو ڈسمس کر دیا،برخاست ہونے والوں میں سب انسپکٹر، اے ایس آئی، ہیڈ کانسٹیبل اور 5 کانسٹیبل شامل ہیں، تفصیلات کے مطابق

سب انسپکٹر، اے ایس آئی،ہیڈ کانسٹیبل، اور 5 کانسٹیبل شامل ہیں،سب انسپکٹر کو شہری کو سروس ڈلیوری میں کوتاہی پر ڈسمس کیا گیا،اے ایس آئی کو پیشہ ورانہ فرائض میں سنگین غفلت پر محکمہ سے ڈسمس کیا گیا۔اے ایس آئی کو پیشہ ورانہ فرائض میں سنگین غفلت پر ڈسکس کیا گیا ہیڈ کانسٹیبلز اور دو کانسٹیبلز کو فرائض میں غفلت جبکہ تین کانسٹیبلز کو بدعنوانی کی شکایت پر ڈسمس کیا۔بدعنوان عناصر کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں، پیشہ ورانہ فرائض میں کوتاہی ناقابل برداشت ہے،

X