LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے احکامات کی روشنی میں سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے احکامات کی روشنی میں سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

راولپنڈی (سہ پہر) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے احکامات کی روشنی میں سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

بڑے منشیات سپلائر سمیت 5 منشیات سپلائر گرفتار، 11 کلو سے زائد چرس برآمد،

روات پولیس نے بڑے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 5 کلو 200 گرام چرس برآمد کی،

منشیات سپلائر قبل ازیں اقدام قتل،اسلحہ و منشیات کے مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہے،

پیرودہائی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 2 کلو 100 گرام چرس برآمد کی،

سٹی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 500 گرام چرس برآمد کی،

بنی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 440 گرام چرس برآمد کی،

مندرہ پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 200 گرام چرس برآمد کی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،سی پی او

X