LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کی مہم کے دوران

اسلام آباد (سہ پہر) اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کی مہم کے دوران

ندیم طاہر ٰIP/SHO تھانہ کراچی کمپنی ہمراہ عارف حسین ASI معہ ٹیم نے اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے05کروڑ25
لاکھ روپے کے چیک ڈس آ نر کے مقدمہ نمبر 685/25 مورخہ 06/06/2025 بجرم 489F ت پ تھانہ کراچی کمپنی اسلام آباد میں اشتہاری ملزم اسامہ ابرار ولد ابرار آصف سکنہ جرل شریف تھانہ شیروان ضلع ایبٹ آباد حال چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی کو جدیدٹیکنیکل ذرائع استعمال کرتے ہوئے حسب ضابطہ گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا ہے۔ ملزم اسلامآباد کے دیگر تھانہ جات میں کروڑوں روپے کے مقدمات میں مطلوب تھا جس میں تھانہ کوہسار کے دو مقدمات تھانہ مارگلہ کے دو مقدمات تھانہ شالیمار کا ایک مقدمہ اور تھانہ ہمک کے مقدمات میں بھی اشتہاری پایا گیا جس کے خلاف ضابطہ کاروائی جاری ہے

X