LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کی رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز اور منشیات سپلائرز کے خلاف کارروائیاں

راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کی رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز اور منشیات سپلائرز کے خلاف کارروائیاں

3 گینگز کے 5 ملزمان اور 2 منشیات سپلائر گرفتار،

11 مسروقہ موٹرسائیکل و مسروقہ رکشے کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 65 ہزار روپے برآمد،

دو منشیات سپلائرز سے 4 کلو سے زائد منشیات برآمد،

وارث خان پولیس نے 3 رکنی کینگ کو گرفتار کر کے 7 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کیے،

گنجمنڈی پولیس نے گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے 3 مسروقہ موٹرسائیکل اور رکشے کی فروخت سے حاصل رقم 65 ہزار روپے برآمد کی،

نیوٹاون پولیس نے گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کیا،

سول لائنز پولیس نے منشیات سپلائر کو گرفتار کرکے 2 کلو 200 گرام چرس برآمد کی،

ٹیکسلا پولیس نے منشیات سپلائر کو گرفتار کرکے 2 کلو 200 گرام چرس برآمد کی،

X