LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا انسپکٹر ثاقب کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا انسپکٹر ثاقب کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی ۔ 02 منشیات فروش گرفتار 6 کلو 920 گرام چرس برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز کی ھدایت پر تھانہ ٹیکسلا پولیس ٹیم نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے الگ الگ کاروائیاں کرتے ہوئے 2 افراد کو حراست میں لے کر دوران تلاشی 6 کلو 920 گرام چرس برآمد کر لی زیرحراست افراد سے مزید تفتیش شروع ۔ ایس پی پوٹھوہار سرکل سردار بابر ممتاز نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد پر چالان عدالت پیش کیا جائے گا ۔

X